کھانسی اور زکام
نسخہ : ایک بڑی عدد ادرک کا ٹکڑا اور دو چائے کا چمچہ اصلی شہد
ترکیب:ادرک کو کسی پیالی میں رکھ کر کوٹ کر صاف کپڑے سے چھان لیں تاکہ اس کا مکمل عرق صاف شفاف نکل جائے اب اس میں شہد ملاکر آمیز کرلیں
استعمال : آمیز کی ہوئی اس دوا کو پی لیں لیکن یاد رہے کہ اسے استعمال کرنے کے بعد ایک سے ڈیڑھ گھنٹہ تک آپ پانی ہر گز نہ پئیں
ان شأ اللہ شفا یابی حاصل ہوگی:آپ کادینی بھائی عبدالحنان خان